سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

امیرالمومنین علیه السلام کےچهرے کی طرف دیکھناعبادت کیوں؟

سوال: امیرالمومنین علیه السلام کے چهرے کی طرف دیکھنا عبادت هونے کی کیا وجه هے؟ اور اسی طرح الله کے صالح بندوں اور والدین کے چهرےکی طرف دیکھنا کیوں اور کیسےعبادت هے ؟ الله آپ کو سلامت رکھئے.
جواب:هراس چیز کی طرف دیکھنا عبادت هے جو تمهیں الله تعالی کی یاد دلائے چونکه عبادت راه هموار کرنے راسته فراهم کرنے سے عبارت هے تو هر وه چیز جو تمهیں الله تعالی تک پهنچنے کا راسته فراهم کرے وه عبادت کے مصادیق میں سے هے انهی مصادیق میں سے کعبه کی طرف دیکھنا امیرالمومنین کی طرف دیکھنا عالم دین کے چهرے کی طرف دیکھنا ،باپ کے چهرے کی طرف محبت سے دیکھنا اور قران کریم  کی طرف دیکھنا وغیره هے  جو که احادیث میں وارد هوا هے یه تمام مصادیق همیں الله تعالی کی یاد دلاتی هیں  اگر الله کی یاد نه دلائے بلکه دنیا کی یاد دلائے تو ان کی طرف دیکھنا گناه هے مثلا کوئی شخص دنیادار اور دنیاطلب عالم کی طرف دیکھے.تو هر عالم کی طرف کرنے والی هر نگاه عبادت نهیں هے  بلکه جس طرح حدیث شریف میں آیا هے عالم وه هے جس کی گفتار  اسکےکردار کی تصدیق کرے اور کردار گفتار کی تصدیق کرے  
تاریخ: [2013/4/7]     دوبارہ دیکھیں: [2128]

سوال بھیجیں