Deprecated: __autoload() is deprecated, use spl_autoload_register() instead in /home/net25304/al-alawy.net/req_files/model/htmlpurifier-4.4.0/HTMLPurifier.autoload.php on line 17
کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/18 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا کوئی ایسی روایت ہےجو شہید پر دلالت کرتی ہو؟

سوال: کیا رسول گرامی اسلام ﷺ سے کوئی ایسی صحیح السند روایت پائی جاتی ہے جو شہید پر دلالت کرتی ہو یا ایسے شخص پر جو ابو شہداء کے نام سے جانا جاتا ہو؟
براہ کرم ہماری راہنمائی فرمائیں۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔

جواب: رسول اللہﷺ نے فرمایا: اے علی ! آپ اور میں اس امت کے اور شہداء کی امت کے باپ ہیں۔ پس  رسول گرامی اسلامﷺ اور امیر المؤمنین علیہ السلام ہابیل سے لیکرزمان حاضر یعنی  امام  زمان(عج) کی ظہور تک  جتنے بھی شہداء ہونگے  سب کے باپ ہیں۔" اللَّهُمَّ اجْعَلْنِی مِنْ الْمُسْتَشْهَدِینَ بَیْنَ یَدَیْه"خداوندا! مجھے انکے رکاب میں جام شہادت نوش کرنے والوں، میں قرار دے۔

اسی طرح تمام ائمہ طاہرین علیہم السلام  امت کیلئے باپ کی حیثیت رکھتے ہیں ۔ پس امام زمان(عج)بھی اپنے جد امجد رسول گرامی اسلامﷺ اور انکے وصی  امیر المؤمنین علیہ السلام کی طرح  شہداء کی امت کے باپ ہیں۔

تاریخ: [2020/8/22]     دوبارہ دیکھیں: [726]

سوال بھیجیں