سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

خواتین کیلئے،نیابت کی نمازوں میں،نماز آہستہ سے پڑھنی چاہیےیابلندآوازسے؟

خواتین کیلئے نیابت کی نمازمیں، نماز( اخفا ت) آہستہ سے پڑھناچاہیے یا(جہر) بلند آواز سے ؟

جواب:نیانت کی نمازوں  میں خواتین کیلئے نماز آہستہ پڑھنے اور بلند آواز سے پڑھنے کے بارے میں اپنے شرعی  وظیفہ پر عمل کرناہوگا۔ اگرچہ وہ  مرد کی نیابت میں  نماز پڑھ رہی ہو۔  یہ حکم وہی ہے جس  پرعلماء و فقہاء کا اتفاق  ہیں۔ والله العالم .

تاریخ: [2017/11/26]     دوبارہ دیکھیں: [1320]

سوال بھیجیں