سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/18 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا روزہ دار کی نیند عبادت ہے؟

سوال: کیا روزہ دار کی نیند عبادت ہے؟

جواب: رسول اکرم ﷺ سے حدیث شریف میں وارد ہواہے ، کہ روزہ دار کی نیند عبادت ہے اگر وہکسی کی  غیبت نہ کرے۔کیونکہ کسی کی  غیبت کرنااپنے مردار بھائی کے گوشت کھانے کی مانند ہے پساس کا روزہ کیسےصحیح ہوسکتاہے  جبکہ وہ مردار بھائی کا گوشت کھارہا ہے۔ والله العالم۔ 

تاریخ: [2018/5/23]     دوبارہ دیکھیں: [1215]

سوال بھیجیں