سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

اگر مسلمانوں کے بازار میں اکثر چیزیں یورپی ممالک سے لائی گئی هو تو کیا اس بازار میں موجود گوشت میں بھی سوق مسلمین کا حکم جاری هوگا ؟

سوال: اگر مسلمانوں کے بازار میں موجود اکثر چیزیں یورپی ممالک سے لائی گئی هو یا ایسے اسلامی ممالک سے لائی گئی هوں جو ذبح کے مساله میں شرعی حدود اور احکام کی رعایت نهیں کرتے هیں تو کیا اس بازار میں موجود گوشت میں بھی سوق مسلمین ( مسلمانوں کے بازار ) کا حکم جاری هوگا ؟

جواب :سوق مسلمین ( مسلمانوں کے بازار ) کا قاعده مشکوک گوشت کے حلال هونے میں بھی جاری هو گا ( یعنی جب تک آپ کو اس گوشت کے حرام هونے پر یقین نه هو حلال هو گا).

تاریخ: [2014/9/10]     دوبارہ دیکھیں: [2128]

سوال بھیجیں