سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/18 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا بہتر ہے یا انکو ہدیہ کرنا؟

سوال : معصومین کی نیابت میں اعمال بجا لانا افضل ہے یا اپنے نیک اعمال معصومین کو ہدیہ کرنا افضل ہے ؟

جواب: حدیث میں آیا ہے کہ معصومین(ع) کی نیابت میں اعمال بجا لانا یہ ایک نیک عمل ہے اور اپنے نیک اعمال کومعصومین (ع)کیلئے  ہدیہ  کرنا بھی ایک نیک عمل ہےلیکن اگر یہ دونوں طریقے ایک ہی جگہ جمع ہوجائے تو (اولیٰ)یعنی زیادہ افضل ہے۔

تاریخ: [2021/1/27]     دوبارہ دیکھیں: [675]

سوال بھیجیں