سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا موسیقی کی حرمت پر کوئی دلیل قطعی موجود ہے؟

کیا یہ سچ ہے کہ موسیقی کی حرمت پر کوئی دلیل موجود نہیں چونکہ قرآن کریم میں اس کا ذکر نہیں ہوا؟

جواب: قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے بیان فرمایاہے :" واجتنبوا قول الزور"  مذکورہ آیت کی تفسیرمیں قول الزورسےمراد  شیعہ سنی اکثر مفسرین کےنزدیک حرام موسیقی ہے۔ جیساکہ قرآن مجید میں خداوند ارشاد فرماتے ہیں۔کہ "ما أتاكم الرسول فخذوه وما نهاكم عنه فانتهوا " جو چیز تم کو پیغمبر دیں وہ لے لو۔ اور جس سے منع کریں (اس سے) باز رہو۔  اور جبکہ موسیقی کی حرمت پر نبی اکرمﷺ کی دسیوں روایات  موجود ہے ۔

 آپ موسیقی کے متعلق  لکھی  گئی کتابوں کی طرف مراجعہ کریں ۔

جورسول کا حکم  وہی اللہ کا حکم ہے  ۔ جو رسول کی اطاعت کرے گاگویا اس نے اللہ کی اطاعت کی۔ پس موسیقی کی حرمت پر کوئی شک وشبہ نہیں "والله المستعان۔

تاریخ: [2017/9/16]     دوبارہ دیکھیں: [1299]

سوال بھیجیں