سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آیا ابتدائی طور پر مردہ مجتہد کی تقلید جائز ہے ؟

سوال: آیا ابتدائی طور پر مردہ مجتہد کی تقلید جائز ہے ؟
جوشخص ابتداء سےہی کسی مردہ مجتہدکی تقلیدکرتا ہے تو اس کیلئے کیا حکم ہے، اورجبکہ انہیں زندہ اورمردہ تمام مجتہدین سے اعلم بھی جانتا ہیں۔

جواب: مردہ مجتہد  کی تقلید ابتدائی طور پرصحیح نہیں ہے ، اس شخص کیلئے  جوسن تکلیف تک پہنچ چکا ہے لیکن مردہ مجتہد کی تقلید پر باقی رہنا جائز ہے۔ جس  کے متعلق ہماری کتاب "القول الرشيد في الاجتهاد والتقليد " میں تفصیل  کے ساتھ بیان ہوا ہے ۔ 

تاریخ: [2019/6/22]     دوبارہ دیکھیں: [755]

سوال بھیجیں