Deprecated: __autoload() is deprecated, use spl_autoload_register() instead in /home/net25304/al-alawy.net/req_files/model/htmlpurifier-4.4.0/HTMLPurifier.autoload.php on line 17
اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/18 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

اہل بيت (ع)کے ذریعہ علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟

سوال: اہل بيت عليهم السلام کے ذریعہ، میں علم الٰہی کیسے حاصل کرسکتا ہوں؟

جواب: اللہ تعالٰی ارشاد فرماتاہے: 1۔"واتقوا الله‏ ويعلّمكم الله " اللہ تعالیٰ سے ڈرو، اللہ تمہیں تعلیم دے رہا ہے۔

2۔  "قل ربي زدني علماً"   کہدیا کریں: پروردگارا میرے علم میں اضافہ فرما۔

"ومن يتّق اللّه‏ يجعل له مخرجاً"اور جو کوئی خدا سے ڈرتا ہے اللہ اس کیلئے (مشکل سے نجات کا) راستہ پیدا کر دیتا ہے۔

تقویٰ الہی  اختیار کرو، تقویٰ الہی  اختیار کرو، کیونکہ تقویٰ تمام صلاح اور فلاح کی چابی ہے۔

تاریخ: [2019/12/15]     دوبارہ دیکھیں: [902]

سوال بھیجیں