b چورکی پہچان کے لئے دعا۔
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

چورکی پہچان کے لئے دعا۔

سوال: چورکی پہچان کے لئے دعا ۔
چورکو پکڑنےیا پہچان کیلئے کوئی دعاچاہیے ۔
جواب: شرعی طور پر چور کی پہچان فقط  چندطریقوں  سے ہوتی  ہے ۔گواہ ، اقرار  یا خود اپنی آنکھوں سے دیکھے،     اس کے علاوہ دعا ،کشف و شہود وغیرہ  کے راستے  چور کی پہچان کیلئے صحیح نہیں ہے ۔ جوشخص بھی  اس کام کو انجام دے گا  ۔ معرفتِ  خدا  اوردعا  کی توفیق  سے وہ محروم  ہوگا۔ واللّه المستعان. 
تاریخ: [2019/7/6]     دوبارہ دیکھیں: [916]

سوال بھیجیں