Deprecated: __autoload() is deprecated, use spl_autoload_register() instead in /home/net25304/al-alawy.net/req_files/model/htmlpurifier-4.4.0/HTMLPurifier.autoload.php on line 17
میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/18 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

میت کیلئے مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقاد؟

سوال: بعض شیعہ نشین مناطق بلکہ اکثر جگہوں پر مشہور یہ ہے کہ میت کیلئےاس کی چہلم یا سالگرہ کے موقع پر مجلس امام حسین علیہ السلام کا انعقادکرتے ہیں یا بعض دیگر اعمال انجام دیتے ہیں جس کا ثواب میت کے لئے اہداء کرتے ہیں ۔
1۔ کیا اس کی تائید کیلئے اہل بیت علیہم السلام سے کوئی روایت پائی جاتی ہے؟
2۔ اگر اس سلسلے میں کوئی روایت اہل بیت ؑ سے وارد ہوئی ہے یا کسی بھی شرعی عنوان کے ذریعے یہ عمل ممکن ہو ؟ آیا میت کی وفات کے ایک سال بعد اس رات کی مناسبت سے مجلس امام حسین ؑ کو منعقد کرنے یا بعض اعمال کو انجام دینے کی کو ئی خاص فضیلت ہے ؟

جواب: میت کے لئےافضل یہ ہے کہ  وفات کی پہلی رات اس کی طرف سے صدقہ دیدے ،  اس  کیلئے نماز وحشت  پڑھیں  اورعمومی طور پر لوگوں کو  کھانا کھلائیں اور خیرات  دیدے ۔ اگر ائمہ  اطہار علیہم السلام کے نام پر خاص طور حضرت امام حسین  علیہ السلام کے  نام پر خیرات دیا جائے تو یہ سب سےبہتر اورکامل عمل ہے۔  " اللّهم أتمم لنا نورنا في الدنيا والآخرة "( خدایا! ہمارے نور کو دنیا اور آخرت میں  کامل بنا دے )واللہ المستعان

تاریخ: [2020/2/8]     دوبارہ دیکھیں: [858]

سوال بھیجیں