سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/11 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟

سوال: کیا قران کریم میں تحریف هوا هے؟ سات قرائتوں کی تفسیر اور ان میں اختلاف کی وجه کیا هے؟

جواب: قرآن کریم کو الله تعالی نے تحریف سے بچایا هے لیکن قرائتوں میں اختلاف عرب کے لهجوں میں فرق کی وجه سے هے کبھی حجاز کے لهجے میں پڑھا جاتا هے اور کبھی یمنی لهجے میں اس طرح دوسرے لهجوں میں پڑھا جاتا هے لهذا یه قرآن میں تحریف  نهیں هے میں نے اپنی کتاب   (کیف تكون مفسرا للقرآن الكريم ) میں یه بحث تفصیل سے بیان کیا هوں اسی طرح آیت الله خوئی کی کتاب البیان اور آیت الله معرفت کی کتاب التمهید کی طرف بھی مراجعه کر یں.

تاریخ: [2015/5/4]     دوبارہ دیکھیں: [1873]

سوال بھیجیں