سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

رمضان میں روزےکے دوران"استمناء"کےذریعےروزہ توڑنےکاکفارہ کیاہے؟

رمضان المبارک میں روزے کے دوران"استمناء" کے ذریعے روزہ توڑنے کاکفارہ کیا ہے؟
اورکفارہ کس کو دیا جائے ؟

جواب: علما ء  فرماتے ہیں : کہ اگر رمضان کا روزہ کسی حرام کام کے ذریعے باطل کرنے کی صورت میں اس شخص پر تینوں کفارات واجب ہو جاتےہیں۔  البتہ اپنے مرجع تقلید کی طرف  بھی مراجعہ کریں۔

اور کفارہ ساٹھ فقیرکو کھاناکھلاناہے۔ 

تاریخ: [2017/12/2]     دوبارہ دیکھیں: [1274]

سوال بھیجیں