سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
موضوعات کی ترتیب آخری سوالات کوئی بھی سوال زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

آخری سوالات

کوئی بھی سوال

زیادہ دیکھیں جانے والی سوالات

کسی کی تقلیدکیےبغیر بجالانےوالےاعمال کےبارےمیں کیاحکم ہے؟

سوال: کیامکلف کیلئےیہ جائز ہےکہ کسی مرجع دینی کی تقلید کیےبغیر اعمال بجالاتارہے؟

جواب: انسانخود مجتہد بھی نہ ہویا  احتیاط پر بھی عمل نہیں کرسکتاتواسکےلئےکسی  مجتہدکی تقلید کیے بغیر اعمال بجالاناجائز نہیں ہےاس کےاعمال باطل ہے ۔ اگر خود مجتہد بھی  نہ ہوجبکہ احتیاط بھی ممکن نہ ہو  تو اسکےلئے ضروری ہےکہ وہ مجتہد جامع الشرائط کیتقلیدکرے۔جیساکہ توضیح المسائل میں بھی بیان ہواہے۔ 

تاریخ: [2018/7/2]     دوبارہ دیکھیں: [1083]

سوال بھیجیں