b قرض کی ادائیگی کیلئے۔ ذکریونسیہ "تحفے اورہدایا"۔3
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 5جمادی الاول(1446ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر
  • 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
  • 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
  • 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
  • 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    قرض کی ادائیگی کیلئے۔ ذکریونسیہ "تحفے اورہدایا"۔3

    قرض کی ادائیگی کیلئے۔ذکریونسیہ"تحفے اورہدایا"۔3


    سوشل نیٹ ورک کے پروگرامز( فیس بوک ، واٹساپ، ٹیلی گرام و۔۔) میں چاہنے  والے  دوستوں سے میں خوش ہوں ۔

    اور"تحفے اورہدایا "کے استقبال اور انہیں قبول کرنےوالے دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ اداکرتاہوں۔

    جب دوسرےصفحات پرمیں نے مراجعہ کیاتو پہلے اوردوسرے" تحفے اورہدایا"سے بھی زیادہ پایا۔یہ تحفہ صرف یونیورسٹی کے تعلیم یافتہ  طبقہ اورمومنین مومنات نوجوان نسل کیلئے ہے ۔چونکہ یہی نوجوان نسل ہے جوہمارے معاشرےکو ایمان سے بھرا ہوا ایک روشن مستقبل کی طرف بڑھاتا ہے۔

    یہی ہمارے اسلامی ممالک  کے لوگ ہے وہ غیب پریقین رکھتے ہیں  جو تقوی کابہترین ثبوت ہے۔جیساکہ خداوندعالم قرآن مجیدکے دوسرے سورہ کی دوسری آیت میں ارشادفرماتے ہیں۔"ذَٰلِكَ الْكِتَابُ لَا رَيْبَ ۛ فِيهِ ۛ هُدًى لِلْمُتَّقِينَ الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ" قرآن مجید کی روشنی میں متقین کی پہلی صفت غیب پرایمان رکھناہے ۔ہم خداکاجتناحمدوثناء اورشکر بجائے لائے  کم ہے  وہی ذات  لائق   شکرہے ۔ یہی ذکرخدا ہمیں اور ہمارےآج کےنوجوانوں کیلئے سیدھا راستہ اور ہمارے روح اورقلب  میں پاکیزگی عطاکرتاہے۔ یہ "تحفے اورہدایا "     انہیں  اذکار،ورد ،دعائیں،اورمجرب نسخوں میں سےایک   ہے کہ جوحاجات کی برآوری کیلئے ذکرکیاہے ۔

    مخلصین اورمحبین کااعمال صالحہ بجالانا نہ دوزخ کے خوف  اورنہ جنت کی طمع ولالچ سے   ہے بلکہ صرف اور صرف خوشنودی اورخداکواس  کے لائق سمجھ کر انجام دیتے ہیں ۔خدا متقین اور نیکوکاروں کے ساتھ ہے  اورانہیں اللہ نےجنت کی  بشارت  دی ہے۔

    یہ تیسرا"تحفے اورہدایا "    پورے خلوص ، ارادت  سے   دعااورقبولیت کی امیدکے ساتھ  آپ کی خدمت میں  پیش کرتے ہیں ۔اللہ تعالی ٰ ہمیشہ سلامتی کیساتھ  اعمال صالحہ انجام دینے کی توفیق  دے۔واللہ المستعان

    قرض کی ادائیگی ،قیدسے رہائی ،غم اورپریشانی سے دوری کیلئے سترمرتبہ اس آیہ کریمہ کوپڑھیں۔جوذکریونسیہ کےنام سے  معروف  ہے۔

    "لَّا إِلَهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ * فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ وَكَذَلِكَ نُنجِي الْمُؤْمِنِين"

    2۔ اسی طرح امام رضا علیہ السلام سے مروی ہے۔ کہ قرض کی ادائیگی کیلئے 442 مرتبہ اس آیہ شریفہ کوپڑھیں۔ "لا إِلَهَ إِلَّا أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ۔ فَاسْتَجَبْنَا لَهُ وَنَجَّيْنَاهُ مِنَ الْغَمِّ وَكَذَلِكَ نُنجِي الْمُؤْمِنِينَ"اس عمل کو باربار انجام دیتے رہےیہاں تک کہ اپنی حاجت پوری ہوجائے۔جب دروازے پربار بار دستک دوگےتو بلآخرہ  آپ کی سعی و  کوشش کانتیجہتومل جائے گا۔

    احتیاط : میرے استاد کاکہناہے: کہ اگرکوئی شخص  اس آیت کو"إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ" تک پڑھےجیساکہ اکثراسی  طرح سے  پڑھتےہیں۔تووہ غم وپریشانی میں مبتلا ہوجاتاہے۔چونکہ اصل میں(ہمارامفروض) اس آیت کو"وَكَذَلِكَ نُنجِي الْمُؤْمِنِينَ"تک پڑھناچاہیے،اوریہی کامل"ذکریونسیہ" ہے۔

    3۔ اگرکسی صاف برتن پر"بسملہ "بسم الله الرحمن الرحیم"کو گلاب کے پانی اورزعفران کے ساتھ لکھیں۔ پھراس برتن کو دھولے اورہاتھ سے پانی چھڑکے تو   اس سے حافظہ قوی ہوجاتاہے۔پس اگرچلتے ہوئے پانی میں  پڑھ کرباغ اورپھل کوپانی  دے تواس کےثمرمیں برکت ہوگی۔

    اوراگر19 مرتبہ بغیرلائنوں کےسفید کاغذ پر لکھ کرعورت وضع حمل کےوقت اپنے پاس رکھے  وضع حمل میں آسانی ہوگی ۔یا جوشخص مقروض ہے اس پرپڑھاجائے   اذن خداسے اس کا قرض اداہوجائے گا ۔ مگر اس پریقین اورعقیدے کاہوناضروری ہے ،جیساکہ "تحفے اورہدایا " کےدوسری قسط میں بیان کیاگیاجو کامیاب تجربہ اور روایات سےبھی ثابت ہے۔ والحمد لله ربّ العالمين.