آخری خبریں
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1446ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 5جمادی الاول(1446ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
- مناسبت » 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
- مناسبت » 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
- مناسبت » 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
- مناسبت » 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
اتفاقی خبریں
- مناسبت » 28صفر(1438ھ)رحلت رسول اکرم ﷺکے موقع پر
- مناسبت » 10 ربیع الثانی (1437ھ) وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » دہم محرم الحرام ( 1436ہجری )
- پیام » شکریہ اور قدردانی"وامابنعمۃ ربک فحدث"
- خبر (متفرقه) » بصرہ کےشہر"دیر" میں سالانہ مجالس عزاء کاانعقاد
- خبر (متفرقه) » قرض کی ادائیگی کیلئے۔ ذکریونسیہ "تحفے اورہدایا"۔3
- مناسبت » 25شوال(1441ھ)شہادت حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » یکم ذی قعدہ(1440ھ)ولادت حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ عليہا کےموقع پر
- مناسبت » ولادت باسعادت حضرت عباس علیہ السلام
- مناسبت » 18ذی الحجہ(1439ھ)عیدغدیرتاج پوشی امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 3 شعبان(1437ھ)ولادت امام حسین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 7ذی الحجہ (1442ھ)شہادت حضرت امام باقر علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 15رجب(1438ھ)وفات حضرت زینب سلام اللہ علیہاکےموقع پر
- خبر (متفرقه) » مجلہ الکوثرماہ محرم الحرام عام(1437ھ)کا شمارہ "33" میں دومقالیں چھپ چکے ہیں۔
- خبر (متفرقه) » سالانہ "تین روزہ مجالس"حسینی کاانعقاد
زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
- مناسبت » حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت
- مناسبت » 25 شوال (1436ھ)شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » ۲۱ رمضان (۱۴۳۵ہجری)حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کا دن
- مناسبت » ولادت باسعادت جناب حضرت علی اکبر علیہ السلام
- مناسبت » ۲۸ صفر حضرت محمد مصطفی (ص)کی رحلت کا دن ہے۔
- مناسبت » شهادت امام حسن عسکری علیه السلام (1436ہجری)
- مناسبت » 28صفر(1438ھ)شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » جناب معصومہ قم کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے
- مناسبت » 15 شعبان (1436ھ)ولادت باسعادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 28 صفر(1437ھ )شہادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 21رمضان (1436ھ)شہادت امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 15رمضان(1437ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر
- مراسم » 13ممالک سے تعلق رکھنے والے 190ناشرین کی کتابوں کی نویں عالمی نمائش میں شرکت کہ جو کربلا کے مقدس روضوں کی طرف سے لگائی گئی ہے
- پیام » مظلوموں کی صداپرلبیک کہنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
- مناسبت » 13 رجب حضرت مولا علي علیہ السلام كي ولادت با سعادت کادن
عیدسعیدفطرمبارک
ہم ، تمام امت مسلمہ، علمائے کرام، قیدی مسلمانوں اور ساری دنیا کے مظلوم وکمزور مسلمانوں کوعیدالفطر کے اس موقع پر دل کی گہرائیوں سے عید مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالی سے ہم دعاگو ہیں کہ وہ اس عید کو ہماری لیے بخشش اور رحمت کی عید بنائے اور ہمیں ان لوگوں میں سے لکھ دے جن کے نماز ،روزے اور رمضان میں کیے جانے والے دیگر عبادات کے اعمال کو بارگاہ الہی میں شرف قبولیت سے نوازتے ہوئے جہنم کی آگ سے ان کی گردنوں کو آزاد کردیا گیا ہے۔
خداوند متعال کا شکر گزار ہیں کہ اس نے موقع دیا، عمر عطا کی اور ہم کو ایک اور ماہ رمضان اور ایک اور عید فطر دیکھنے کی سعادت حاصل ہوئی۔ یہ ایک بڑی نعمت ہے۔ الہی مہمانی میں شرکت کی نعمت۔ ہماری ملت نے در حقیقت اس مہینے سے کما حقہ فائدہ اٹھایا اور عوام نے اس ماہ شریف و عزيز کی قدر کو سمجھا، مجلسوں، محفلوں، تلاوتوں، تسبیحوں، دعاؤں اور تمام پروگراموں میں، جو زیادہ تر نوجوانوں کے قلوب اور ان کی پاک و پاکیزہ روحوں کو جذب کر لیتے ہیں، شریک ہوئے اور اس ملت کے لئے انشاء اللہ رحمت الہی کے دریچے بازہوگئے۔ اس کی قدر کرنا چاہئے۔
اللہ تعالی سے متعلق عشق و ارادت اور معنویت ہمارے عوام کے وجود میں گھر کرچکی ہے اور اس کی جڑیں گہرائیوں میں پیوست ہیں۔ ممکن ہے بعض افراد خطا و اشتباہ سے دوچار ہوں، اپنی انفرادی زندگی میں غلطیاں کر بیٹھیں لیکن ماہ رمضان المبارک انہیں بھی یہ موقع فراہم کر دیتا ہے کہ خداوند متعال کی طرف پلٹ آئیں، اسے یاد کریں ذکر و تسبیح اور توبہ و استغفار کرے۔ تمام انسانوں کے یہاں خدا سے ارتباط پیدا کرنے والی روح اور معنوی جذبہ موجود ہے۔
ہمیں اوربھی اس عید کی خوشیاں مناتے ہوئے تقوی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے جدوجہد کوجاری رکھنا چاہئے، جن کی خاطر ہم نے رخصت ہونے والے اس رمضان میں بھوکے اور پیاسے رہ کر روزے رکھنے اور نماز جیسی دیگر عبادات کا اہتمام کیا۔ رمضان میں ان عبادات کو بجالانے سے مقصد ہی یہ تھا کہ ہمارے دلوں میں تقوی پیدا ہو جائے اور ہم قرآن وسنت کے بتائے ہوئے اچھے کاموں کو کرنے والے اور برے کاموں کو چھوڑنے والے بن جائے۔ اگر ہم رمضان کے بعد بھی آنے والے مہینوں میں اسی طرح تقوی کو پانے اور ایمان کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے مسلسل جدوجہد جاری رکھنے کی پابندی کرتے ہیں تو پھر ہمارے لیے دنیا وآخرت میں خوشخبریاں ہی خوشخبریاں اور کامیابیاں ہی کامیاں ہیں۔