آخری خبریں
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1446ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 5جمادی الاول(1446ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
- مناسبت » 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
- مناسبت » 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
- مناسبت » 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
- مناسبت » 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
- مناسبت » 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
- مناسبت » 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
- مناسبت » 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
اتفاقی خبریں
- مناسبت » 11ذی القعد(1437ھ) ولادت حضرت امام رضاعلیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » رحلت حضرت محمداور امام حسن ؑ وامام رضا ؑکی شہادت کے موقع پر
- مناسبت » 28صفر(1438ھ)شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » یکم رجب (1436ھ)ولادت امام محمدباقرعلیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » یکم رجب (1439ھ)ولادت حضرت امام باقر علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » ۲۸ صفر حضرت محمد مصطفی (ص)کی رحلت کا دن ہے۔
- مناسبت » 21رمضان(1442ھ)شہادت حضرت امیرالمؤمنین علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » ولادت باسعادت حضرت عباس علیہ السلام
- مناسبت » 11 ذیقعد (1441ھ)ولادت باسعادت حضرت امام رضا علیہ ا لسلام کے موقع پر
- پیام » مظلوموں کی صداپرلبیک کہنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
- مناسبت » بمناسبت شہادت حضرت امام رضاعلیہ السلام
- مناسبت » بصرہ کےشہر"دیر" میں مجالس عزاء کا انعقاد
- مناسبت » ولادت باسعادت امام زین العابدین علیہ السلام
- پیام » "حشد شعبي" کےشہیدحاج اسعد کی شہادت کےموقع پرسید عادل علوی کابیان
- مناسبت » 30صفر المظفر(1441ھ) شہادت حضرت امام رضاعلیہ السلام کے موقع پر
زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
- مناسبت » حضرت علی علیہ السلام کی ولادت باسعادت
- مناسبت » 25 شوال (1436ھ)شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » ۲۱ رمضان (۱۴۳۵ہجری)حضرت علی علیہ السلام کی شہادت کا دن
- مناسبت » ولادت باسعادت جناب حضرت علی اکبر علیہ السلام
- مناسبت » ۲۸ صفر حضرت محمد مصطفی (ص)کی رحلت کا دن ہے۔
- مناسبت » شهادت امام حسن عسکری علیه السلام (1436ہجری)
- مناسبت » 28صفر(1438ھ)شہادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » جناب معصومہ قم کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے
- مناسبت » 15 شعبان (1436ھ)ولادت باسعادت امام مہدی علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 28 صفر(1437ھ )شہادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر
- مناسبت » 21رمضان (1436ھ)شہادت امیرالمومنین علیہ السلام کےموقع پر
- مناسبت » 15رمضان(1437ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر
- مراسم » 13ممالک سے تعلق رکھنے والے 190ناشرین کی کتابوں کی نویں عالمی نمائش میں شرکت کہ جو کربلا کے مقدس روضوں کی طرف سے لگائی گئی ہے
- پیام » مظلوموں کی صداپرلبیک کہنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔
- مناسبت » 13 رجب حضرت مولا علي علیہ السلام كي ولادت با سعادت کادن
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اللھم اھل الکبریاء والعظمۃ،واھل الجودوالجبروت ،واھل العفووالرحمۃ ،واھل التقوی والمغفرۃ،اسئلک بحق ھذاالیوم الذی جعلتہ للمسمین عیدا ،ولمحمدصلی اللہ علیہ وآلہ ذخراًوشرفاًومزیداً۔۔۔۔۔۔)
عیدسعیدفطرکے اس پرمسرت موقع پرسب سے پہلے امام زمانہ (عجل اللہ فرجہ الشریف)اورتمام امت اسلامیہ مومنین ومومنات کی خدمت میں تبریک اورمبارکبادپیش کرتے ہیں۔ آج کے دن کواللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کیلئےعید قرار دیا اسے سرمایہ اور اضافہ کادن بنایا ہے۔
اللہ تعالیٰ نے اس عظیم دن کومومنین مومنات کیلے رحمتوں کادن انتخاب کیاہے اورلوگوں کیلئے انعام اورنعمتوں کادن قراردیا۔ اس دن عیدکی نماز اوردعاندبہ کیلئےجمع ہوکران کی عطایااوانعامات کے لئے دعاکریں اوراللہ کی دی ہوئی نعمتوں پرشکرکریں کہ خدانےاس بابرکت مہینےمیں اپنی مہمان نوازی کی طرف دعوت دی ہے اورصاحبان کرامت قراردیاہے ۔اوراپنے گناہوں کی بخشش کیلئے دعاکریں اوراپنی حاجات کوبیان کریں جس کی اجابت کاخوداللہ نے وعدہ دیاتھا۔
اے مسلمانو!اسلام ومسلمین کے واسطے قرآن وعترت طاہرہ کے واسطے آپس میں وحدت قائم کرو دشمن اورکفراوراستبداد کےمقابلےمیں ۔
اورہم اللہ تعالیٰ سے التجاکرتے ہیں کہ اللہ آپ کے ان تمام اعمال کواپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اورآیندہ بھی اس مبارک مہینے سےاستفادہ کرنے کی توفیق عطافرمائیں ۔اورآپ لوگوں کودنیاوآخرت دونوں خوش وسلامت رکھیں۔آمین
والسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
العبد عادل علوی
1 شوال ۱۴۳۳