Deprecated: __autoload() is deprecated, use spl_autoload_register() instead in /home/net25304/al-alawy.net/req_files/model/htmlpurifier-4.4.0/HTMLPurifier.autoload.php on line 17
آیت الله عادل علوی بصره (عراق) کے تبلیغی دورےسے واپس آگئے۔
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/18 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
  • 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
  • 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
  • 15ذی الحجہ(1444ھ)ولادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7ذی الحجہ(1444ھ)شہادت امام باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 15شعبان المعظم(1444ھ)ولادت امام مہدی (عج) کےموقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    آیت الله عادل علوی بصره (عراق) کے تبلیغی دورےسے واپس آگئے۔

    بسم الله الرحمن الرحيم

    آیت الله عادل علوی بصره (عراق) کے تبلیغی دورےسے واپس آگئے۔

    حضرت استاد آیت الله سید عادل علوی اپنے تبلیغی سفر بمناسبت ایام فاطمیه اول پر بصره (عراق)سے صحت وسلامتی کیساتھ واپس تشریف لاچکے ہیں۔

    آپ نے عراق اورعتبات عالیات میں  خصوصی  ملاقات کے علاوہ اس دوران ،عرفان ،عقائد،اخلاق اور اسلامی  نظریاتی مختلف موضوعات پر چالیس سے زیادہ لیکچر دئے۔

    وہ لیکچر ز مندرجہ ذیل ہیں۔

    بصرہ کے شہر"دیر"کے مسجدجامع میں چارلیکچرز:1۔  نمازصبح کے بعد"تعقیبات نماز صبح "کےعنوان پرایک لیکچر ۔ 2۔ نمازظہرین کے بعد سورہ ناس کی تفسیرپرایک لیکچر۔ 3۔ نمازمغربین کے بعد"تربیتی  قصوں"کے عنوان پرلیکچر۔ 4۔ رات کو روزانہ "ازدواج کے متعلق مختلف موضوعات"پر کلیدی لیکچر ۔ یہ سارے  پروگرام چھ دن تک  روزانہ  برگزارہوئے۔5۔ایک لیکچر " معلوماتی نظام کی اہمیت  خاصہ اورعامہ "کے عنوان پر"الہیئت الشباب  لنصرة الزهراء سلام اللہ علیہا" کے جوانوں کیلئے برگزارہوا۔

    آخری اجتماعی لیکچر "مؤسسہ(الفجر)کےجوانوں کیلئے شہر "دیر"کے لوگوں کو تعلیم میں نوجوانوں کی فعالیت کے بارے میں گفتگوکی۔

    ایک اورلیکچر شہر"دیر" سےآتے وقت راستےمیں کسی مومن کےگھر پر" نبی اور ان کے خاندان کو نماز کی عظمت "کے عنوان پربرگزارہوا۔

    بصرہ کے گاوں" تنومہ" کے مدرسہ علمیہ میں "عظمة المقاومة في فكر الزّهراء سلام اللہ عليها"کے عنوان پرلیکچر۔

    شہر"عمارہ"میں  پانچ لیکچرز: پہلا: راڈیوچینل(امل)سےانٹریوز۔ دوسرا : مجاہدین کے اجتماع سے خطاب۔ تیسرا:حوزہ الزہراء کے خواتین کیلئے لیکچر۔ چوتھا:حوزہ الرجال سے خطاب۔ پانچواں: مسجد الصادقين عليهما السلام کی افتتاح اورانکے لئےلیکچر۔

    صحن أمير المؤمنين عليه السلام نجف اشرف میں دولیکچر۔


    صحن اباعبد الله الحسين عليه السلام كربلاء مقدسہ  میں دولیکچر، مدرسہ  امامين جوادين عليهما السلام میں طلاب سے خطاب  اورامام حسین علیہ السلام کے روضے پر ایک ریڈیو انٹرویو۔

    صحن امامين كاظمين عليهما السلام كاظمين میں دعائے کمیل کےساتھ دولیکچراور امام کاظم علیہ السلام کی ضریح پر وہاں کے اراکین سےخطاب۔

    سیدعادل علوی کی عتبات میں  بعض مسئولین کے ساتھ ملاقات ۔  امیرالمومنین علیہ السلام  کی ضریح کے انچارچ سماحہ سيد نزار حبل المتين ،کربلاکی ضریح کے انچارچ سماحہ شيخ عبد المهدي كربلائي،امام کاظم علیہ السلام کی ضریح کےانچارچ  استادڈاکٹردّباغ اورامام عسکری علیہ السلام کی ضریح کے مسئولین سے ملاقات کی۔

    انھوں نے "حشد شعبي"کے شہیدوں کے جنازے میں شرکت کی اور شہر"دیر"میں  شہداء کے گھروں کادورہ کیا اورانکے اہل خانہ سے ملاقات کی  ۔ اوربعض  مذہبی اور سماجی سرگرمیاں انجام دیں اورترکہ میں ایسی  برکات  اورنشانیاں چھوڑیں جو لوگوں کیلئے   فائدہ مند ہیں۔

    ہم اللہ تعالٰی سے خوش نصیبی  اور اچھی صحت کے لئے دعا کرتے ہیں اور عنقریب اس سفرکی تقاریراورلیکچرز کو تصاویرکیساتھ بفضل خداوندکریم ناظرین کے استفادہ کیلئے سایت میں دیاجائے گا۔