b حضرت آيت الله سيد عادل علوي عمرہ مفردہ اورمدینہ منورہ کی زیارت سے واپس تشریف لاچکے ہیں
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 5جمادی الاول(1446ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر
  • 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
  • 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
  • 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
  • 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    حضرت آيت الله سيد عادل علوي عمرہ مفردہ اورمدینہ منورہ کی زیارت سے واپس تشریف لاچکے ہیں

    حضرت آيت الله سيد عادل علوي عمرہ مفردہ اورمدینہ منورہ  کی زیارت سےاللہ تعالیٰ کی فضل وکرم سے  صحت وسلامتی کیساتھ واپس تشریف لاچکے ہیں۔آپ نے اس (دس دن) کےمختصرعرصے میں (سوصفحوں پرمشتمل )ایک کتابچہ اسرار عمردہ مفردہ  اوربعض اسلامی  مقامات کےاوپرلکھا انشاء اللہ جلدازجلداس  کوچھاپا جائے گا۔

    آپ سفرسے واپسی کےبعدپھرسے  اپنی دینی ،ثقافتی اوراجتماعی مصروفیات جیسے تدریس درس خارج فقه و اصول اور رجال ،اسی طرح حسینیہ نجف اشرف میں ظہرین کی نمازجماعت  ، حسینیہ کاظمینی  میں مغربین کی نمازجماعت ، اسی طرح  مدرسہ امام خمینی قم میں خارجی   طلاب کیلئے درس اخلاق ،اورہربدھ کی رات ولایت چینل میں پروگرام اٹینٹ کرنے اورمساجدوامام بارگاہیں اورموسسہ تبلیغ وارشادکی نظارت وغیرہ میں مشغول ہوئے ۔

    آخرمیں ہماری دعاہے کہ اللہ تعالیٰ امام زمانہ (عج)کے صدقے میں حضرت استاد اورتمام مومنین ومومنات کو صحت وسلامتی  کےساتھ طول  عمر عطا فرمائیں ۔آمین