سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/9/11 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
  • 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
  • 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
  • 15ذی الحجہ(1444ھ)ولادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7ذی الحجہ(1444ھ)شہادت امام باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 15شعبان المعظم(1444ھ)ولادت امام مہدی (عج) کےموقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    حضرت آیت الله عادل علوی نے اپنے جد امجد حضرت امیر المؤمنین کی زیارت کی

    حضرت آیت الله عادل علوی نے اپنے جد امجد حضرت امیر المؤمنین کی زیارت کی

    حضرت استاد نے اپنے جدامجد حضرت امیر المؤمنین سید الوصیین امام علي بن ابی طالب علیه السلام کی زیارت کی اور آستانه حضرت امیر المؤمنین کے متولی حجت الاسلام ضیاءالدین زین الدین سے ملاقات کی که جنهوں نے جناب سید کو کچھ پتھر اور کپڑےتبرک کے عنوان سے هدیه دیا .

    اور حرم شریف کی تعمیرات اور اخراجات کے سلسلے میں گفتگو هوئی اور جناب شیخ نےکها  که پچھلے سال کے بارهویں مهینه اور اس سال کے پهلے مهینے میں تین ارب عراقی دینار سے زیاده خرچ هوئےاور آمدنی دو ارب دینار تھی تو ایک ارب سے زیاده فنڈ کی کمی هے لهذا مخیر حضرات کے عطیات سے ضرورت پوری نهیں هو رهی هے کاش یه معلومات پوری دنیا کے شیعوں تک پهنچ جاتی اور اعلان کرنے سے پهلے وه ضروریات پوری کرنے لگیں .

     یه یعسوب الدین و قائد غر المحجلین امیر المؤمنین علیه السلام کا روضه هے  اور یه شهر نجف اشرف شیعوں کا دار الخلافه هے .