b بین الاقوامی ربیع الشھادة جشن کی ویب سائٹ کے نویں نسخے کے ذریعے جشن کی تمام تقریبات کو بہت قریب سے دیکھیں اور جانیں
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/11/12 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 5جمادی الاول(1446ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر
  • 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
  • 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
  • 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
  • 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    بین الاقوامی ربیع الشھادة جشن کی ویب سائٹ کے نویں نسخے کے ذریعے جشن کی تمام تقریبات کو بہت قریب سے دیکھیں اور جانیں

    بسم الله الرحمن الرحیم

    ربیع الشهادة


    نویں بین الاقوامی ربیع الشھادة جشن کی میڈیا کمیٹی کے سربراہ جناب سید عقیل عبد الحسین یاسری نے الکفیل نیٹ ورک کے نمائندے سے بات چیت کرتے ہوئے کہا: اس سال جشن میں پچاس سے زیادہ ممالک کے وفود شرکت کر رہے ہیں۔ یہ جشن کربلا کے مقدس روضوں کی طرف سے امام حسین علیہ السلام اور شعبان کے مہینے میں دنیا میں آنے والی اہل بیت اطہار سے تعلق رکھنے والی دوسری برگزیدہ ہستیوں کے جشن میلاد کے حوالے سے 3سے 7شعبان 1434ھ بمطابق 12تا16 جون2012ھ منعقد ہو رہا ہے اس سال اس جشن کا شعار یہ ہے (امام حسین علیہ السلام ہی بہترین نمونہ اور بہترین دعوت ہیں)۔ جشن میں شرکت کے لیے آنے والے وفود کے لیے ویزے اور عراق میں داخلے کے لیے مطلوبہ تمام تر امور کو مکمل کر لیا گیا ہے اور اسی طرح وفود کے لیے ٹرانسپورٹ اور رہائش کے بھی تمام انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔ سید عقیل نے بتایا کہ عراق کے علاوہ جن ممالک سے وفود آرہے ہیں ان میں قابل یہ ہیں : "بحرين، سعودية، عمان، اردن، سوريا، يمن، لبنان، مصر، الجزائر، مراکش، جزر القمر، امارات، سوڈان، تركي، إيران، انڈونیشيا، هندوستان، پاكتسان، آذربيجان، بنگلادیش، ميانامار، سری لنكا، قرقيزيا، چين، تھائيلند، روس، ناروے، بلجيئم ،سويڈن ،هالینڈ، آئرلینڈ، جرمنی، فرانس، سپین، برطانيہ، النمسا، امريكہ، آسٹریليا، فلبپائن، كوسوفو، مالي، غينيا، الكاميرون، غانا، نائيجيريا، مدغشقر، السنغال، تنزانيا، نائيجیریا، ساحل العاج اس بات کا ذکر بھی کرتے چلیں کہ نویں سالانہ بین الاقوامی ربیع الشہادة ثقافتی جشن کے تمام تر انتظامات گزشتہ آٹھ سالوں کی طرح اس دفعہ بھی حضرت امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے روضہ مبارک کی طرف سے کیے جائیں گے یہ جشن رسول اعظم(ص) کے نواسے حضرت امام حسین(ع) اور ان کے بھائی حضرت عباس(ع) کے جشن میلاد کی مناسبت سے منعقد کیا جاتا ہے۔ اس جشن کی سر گرمیوں میں اہم ترین کتابوں اور سی ڈیز کی عالمی نمائش ہے۔