سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
  • 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
  • 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
  • 15ذی الحجہ(1444ھ)ولادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7ذی الحجہ(1444ھ)شہادت امام باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 15شعبان المعظم(1444ھ)ولادت امام مہدی (عج) کےموقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    آیت الله عادل علوی لبنان کےتبلیغی دورےسےواپس آگئے

    آیت الله عادل علوی لبنان کے تبلیغی دورےسے واپس آگئے

    الحمد لله آیت الله سید عادل علوی لبنان کے تبلیغی دوره سے واپس آگئے آپ المصطفی یونیورسٹی شعبه لبنان اور حزب الله کی دعوت پر محرم الحرام1335ھ  کے پهلے عشره کیلئے لبنان گئے هوئے تھے آپ نے حوزه علمیه الرسول الاعظم  صلّ الله علیه وآله وسلم  میں مردوں کیلئے 20 درس دئیے اور حوزه علمیه الزهرا سلام الله علیها میں خواتین کیلئے 9 درس دئیے حسینیه ابرار میں 10 درس حسینیه ابوطالب اور مدرسه الامام المهدی میں ایک ایک درس ، مجمع امام سجاد علیه السلام میں دو درس ،جنوب لبنان میں ایک درس، بقاع کے حوزه الامام المنتظر میں اساتذه اور طلاب کیلئے ایک درس ، الایتام الاسلامیه کمیٹی کیلئے ایک درس دئے آپ نماز ظهرین اور مغربین کی امامت کرتے تھے اور آپ کے تمام دروس  کی ریکارڈینگ بھی هوئی هےاور عمومی فائده کے خاطر (عربی) سائٹ پر بھی موجود هیں.الله تعالی توفیق دینے والا هے۔