سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
  • 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
  • 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
  • 15ذی الحجہ(1444ھ)ولادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7ذی الحجہ(1444ھ)شہادت امام باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 15شعبان المعظم(1444ھ)ولادت امام مہدی (عج) کےموقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    سید عارف علوی کےمراسم تشییع میں شرکت کرنےوالے عزیزوں سےاظہارتشکر

     سید عارف علوی کےمراسم تشییع میں شرکت کرنےوالے  تمام عزیزوں کے ہم شکریہ اداکرتے ہیں۔

    بسم الله الرحمن الرحیم

    ابھی برادرعزیز مرحوم مغفور حجة الاسلام سید عارف علوی کی جدائی کےغم   کاسوگ منارہاہوں مگر یہ ذمہ داری سمجھتاہوں  کہ ایسے مشکل مرحلے میں بھی وہ دوست واحباب جنہوں نے مراسم تشییع اور تدفین  میں شرکت کیں اورجنہوں نے ٹیلی فون ،ایس ایم ایس ،فیزبوک اورٹیوٹیر وغیرہ کے ذریعے خودکوہمارے غم میں شریک سمجھاان سب کاہم شکرگزارہیں۔اسی طرح یہ بھی ذمہ داری سمجھتاہوں ،بیوت ودفاتر علماء جن میں سے بیت آیت الله سیستانی ،بیت آیت الله سید محمد شاهرودی ، بیت آیت الله علوی گرگانی، بیت آیت الله سید صادق شیرازی ،بیت آیت الله  سید محمود هاشمی شاهرودی ،دفتر آیت الله شیخ لطف الله صافی گلپایگانی ،دفتر آیت الله شیخ فاضل لنکرانی ،بیت آیت الله  شیخ میرزا جواد تبریزی اور خطیب تواناجهان تشیع حجة الاسلام شیخ عباس کعبی ان علاوہ تمام علماء وفضلاجنہوں نے ہمارے برادرارجمند کے مراسم ارتحال میں شرکت کیں سب کاتہہ دل سے شکریہ اداکرتاہوں ۔

    العبد عادل بن علی العلوی

    رمضان 1435