سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/10/9 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
  • 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
  • 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
  • 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
  • 15ذی الحجہ(1444ھ)ولادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر

  • [ 16 February 2013 ]

    شهادت حضرت فاطمه معصومه سلام الله علیها

    آپ کا اسم مبارک فاطمہ اور القاب معصومہ ، ستی،اور فاطمہ کبریٰ ہیں ۔ آپ کے والد ماجد ساتویں امام باب الحوائج حضرت موسیٰ بن جعفر علیہما السلام اور مادر گرامی نجمہ خاتون ہیں کہ جو امام رضا علیہ السلام کی بھی والدہ ماجدہ ہیں ۔آپ نے پہلی ذی القعدہ ۱۷۳ ء ھ میں مدینہ منورہ کی سرزمین پر اس جہان میں قدم رنجہ فرمایا اور ۲۸ سال کی مختصر سی زندگی میں دس ۱۰ یا بارہ۱۲ ربیع الثانی ۲۰۱ ھ میں شہر قم میں اس دار فانی کو وداع کردیا ۔ ... باقی مطلب

    [ 16 February 2013 ]

    ولادت باسعادت حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام

    آپ کی ولادت باسعا دت ۸ربیع الثانی ۲۳۲ھ کو مدینہ منورہ میں هوئی۔ گیارهویں امام : امام حسن عسکری علیہ السلام کے دور حیات کا اکثر حصہ عباسی دارالسلطنت سامرا میں نظربندی یا قید کی حالت میں گزرا مگر اس حالت میں بھی آپ اپنے آباء واجداد طاهرین کےمانند خورشید عالم تاب اور مناره هدایت بن کے رهے بالآخر ۸/ربیع الاول ۲۶۰ھ کو سامرامیں آپ کو زهر سے شهید کیا گیا اور آپ کو اپنے پدر بزرگوار کے جوار میں (آپ کے هی مکان میں)دفن کیا گیا۔ ... باقی مطلب

    [ 20 January 2013 ]

    شهادت حضرت امام حسن العسکری علیه السلام

    هشتم ربیع الاول روز شهادت حضرت امام حسن العسکری علیه السلام کی مناسبت سے آپ تمام مؤمنین اور عاشقان اهلبیت علیهم السلام کی خدمت میں تسلیت عرض کرتے هیں اور اسی مناسبت سے آپ علیه السلام کے بعض ان ارشادات کو آپ کی خدمت میں پیش کرتے هیں جن میں آپ علیه السلام نے اهلبیت علیهم السلام کے چاهنے والوں اور شیعوں کے بعض اوصاف اور نشانیوں کو ذکر فرمایا هے : ... باقی مطلب

    [ 20 January 2013 ]

    چهلم حضرت امام حسین علیه السلام

    واقعه کربلا میں چند اخلاقی خصوصیات نمایاں حیثیت رکھتی هیں ان میں سے ایک عزت اور بزرگی هے یهاں تک که حضرت امام حسین علیه السلام نے اپنے معروف شعر میں "الموت اولی من رکوب العار " باعزت موت کو ذلت کی زندگی سے بهتر قرار دیا هے. ... باقی مطلب

    [ 11 October 2012 ]

    25شوال حضرت امام صادق علیہ السلام کی شہادت کا دن

    پچیسویں شوال کا دن 148 ھجری بعض کےبقول حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی شہادت کا دن ہےاوربعض آپ کی شہادت پندرہ رجب کوبیان کرتے ہیں حضرت امام جعفرصادق علیہ السلام کی شہادت کاسبب وہ زہرتھاجوآپ کو انگورمیں ملا کرکھلایا گیا، روایت میں آیاہے کہ جب آپ کی شہادت کاوقت قریب ہواتوآپ نے آنکھیں کھولیں اورآپ نے اقرباءکوجمع کرکےان کی طرف دیکھا،اورفرمایا کہ ہماری شفاعت اس شخص تک نہیں پہنچے گی جونماز کومعمولی شمارکرے اورنمازسے بے اعتنائی برتے ۔ ... باقی مطلب

    [ 19 August 2012 ]

    عیدسعیدفطرکی مناسبت سےمبارکبادپیش کرتےہیں۔

    عیدسعیدفطرکے اس پرمسرت موقع پرسب سے پہلے امام زمانہ (عجل اللہ فرجہ الشریف )اورتمام امت اسلامیہ مومنین ومومنات کی خدمت میں تبریک اورمبارکبادپیش کرتے ہیں۔ آج کے دن کواللہ تعالیٰ نے مسلمانوں کیلئےعید قرار دیا اسے سرمایہ اور اضافہ کادن بنایا ہے۔اللہ تعالیٰ نے اس عظیم دن کومومنین مومنات کیلے رحمتوں کادن انتخاب کیاہے اورلوگوں کیلئے انعام اورنعمتوں کادن قراردیا۔ ... باقی مطلب

    [ 12 August 2012 ]

    مظلوموں کی صداپرلبیک کہنا ہر مسلمان پر فرض ہے۔

    اے مسلمانو! جس کسی نے بھی اے مسلمانو کی آوازسنی اوراس پر لبیک نہ کہے وہ مسلمان نہیں کیونکہ مسلمان ایک کنگی کے دانتوں کی طرح ہے اورمسلمان ایک ہی جسم کا حصہ ہے جب جسم کے کسی بھی عضومیں درد ہوجائے تو پوراجسم کانپنے لگ جاتاہے ۔آج میانمارمیں مظلوم مسلمانوں کو دشمن ذبح کررہے ہیں زندہ جلارہے ہیں ۔ ... باقی مطلب

    [ 5 August 2012 ]

    شکریہ اور قدردانی"وامابنعمۃ ربک فحدث"

    اس آیۃ شریفہ سے استفادہ کرتے ہوئے (وامابنعمۃ ربک فحدث)اوراپنے پروردگارکی نعمتوں کو برابر بیان کرتے رہنا ،اوراس حدیث کے مضمون کے تحت (من لم یشکرالمخلوق لم یشکرالخالق)جو مخلوق کا شکریہ ادانہیں کرتا وہ خالق کا بھی شکریہ ادانہیں کرتا، ہم اپنے کرم فرما ،مشفق ومہربان برادران کا از تہہ دل سے شکریہ اداکرتےہیں کہ جنہوں ،،موسسہ الاسلامیہ العالمیہ التبلیغ والارشاد ،، کے ساتھ مددوتعاون فرمایا اوراردو ویب سائٹ کا افتتاح کیا ۔ ... باقی مطلب

    [ 3 August 2012 ]

    تمام اردوزبان سے آشنائی رکھنے والوں کیلئےخوشخبری

    اسکول کالج اوریونیورسٹی کے طلاب اورحوزات علمیہ کے علماء ومحدثین باالخصوص ھند وپاک کے علماء کو خوشخبری دی جاتی ہے کہ اردوویب سائٹ کاافتتاح کیاگیاہے ہمیں امیدہے آپ ان سے استفادہ کرکے اپنے مفید آراء سے ضرورآگاہ کریں گے۔ ... باقی مطلب

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں