b خبریں دیکھنا - صفحہ4
سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2025/2/1 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • اعیاد شعبانیہ (1446ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 5جمادی الاول(1446ھ)ولادت حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے موقع پر
  • 10ربیع الثانی(1446ھ)وفات حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے موقع پر
  • 8ربیع الثانی(1446ھ)ولادت امام عسکری علیہ السلام کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
  • 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
  • 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر

  • [ 28 June 2022 ]

    29 ذی قعدہ (1443ھ) شہادت امام محمد تقی علیه السلام کے موقع پر

    عباسی حکومت نے آپ کو دو بار بغداد احضار کیا پہلا سفر مامون کے زمانہ میں زیادہ طولانی نہیں تھا دوسری بار 28 محرم سنہ 220 ھ میں معتصم کے طلب کرنے پر بغداد میں وارد ہوئے اور اسی سال ذی القعدہ یا ذی الحجہ میں شہید ہوئے۔
    زیادہ تر منابع میں آپ کی شہادت کا دن آخر ذی القعدہ ذکر ہوا ہے البتہ بعض منابع امام کی شہادت کی تاریخ 5 ذی الحجہ یا 6 ذی الحجہ ذکر ہوئی ہے۔ آپ کے جسد کو مقبرہ قریش کاظمین میں آپ کے جد امام موسی کاظم علیہ السلام کے پہلو میں دفن کیا گیاشہادت کے وقت آپ کی عمر 25 برس نقل ہوئی ہے اس اعتبار سے آپ شہادت کے وقت جوان ترین شیعہ امام تھے۔ ... باقی مطلب

    [ 15 April 2022 ]

    15رمضان (1443ھ)ولادت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام کےموقع پر

    نام :حسن, لقب مجتبیٰ اور کنیت ابو محمد تھی . رسول کی معزز بیٹی حضرت فاطمہ زہرا علیہا السلام کے بطن سے حضرت امیر المومنین علی بن ابی طالب علیہ السلام کے بڑے فرزند تھے۔
    امام حسن علیہ السلام ہر جہت سے حسن تھے آپ كے وجود مقدس ميں انسانيت كى اعلى ترين نشانياں جلوہ گر تھيں_ امام حسن علیہ السلام اخلاقى امتيازات اور بے پناہ انسانى فضائل كے حامل تھے ايك بزرگ ، باوقار ، بردبار، متين، سخي، نيز لوگوں كى محبتوں كا مركز تھے_ ... باقی مطلب

    [ 1 April 2022 ]

    شهر رمضان ضيافة الله سبحانه لعباده المؤمنين

    ضيافة الله سبحانه لعباده المؤمنين


    قال رسول الله (ص) في الخطبة الشعبانية في فضائل شهر رمضان المبارک : (وفي هذا الشهر دعيتم إلى ضيافة الله، نفسكم فيه تسبيح، ونومكم فيه عبادة ).



    قال رسول الله (ص) في الخطبة الشعبانية في فضائل شهر رمضان المبارک : (وفي هذا الشهر دعيتم إلى ضيافة الله، نفسكم فيه تسبيح، ونومكم فيه عبادة ). ... باقی مطلب

    [ 21 January 2022 ]

    20جمادی الثانی (1443ھ)ولادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کےموقع پر

    شیعیان اہل بیت کے حق میں سیدہ کی دعا

    "قالَتْ (سلام اللہ علیہا): إلہى وَ سَیِّدى، أسْئَلُکَ بِالَّذینَ اصْطَفَیْتَہُمْ، وَ بِبُکاءِ وَلَدَیَّ فى مُفارِقَتى أَنْ تَغْفِرَ لِعُصاةِ شیعَتى، وَشیعَةِ ذُرّیتَى"

    فرمایا: خداوندا! تیرے برگزیدہ (منتخب) اولیاء اور مقربین کے صدقے اور تجھے میری شہادت کے بعد میری جدائی میں میرے بچوں کے گریہ و بکاء کے واسطے ، التجاء کرتی ہوں کہ تو میرے اور میری اولاد کے گنہگار شیعوں کے گناہ بخش دے ۔(کوکب الدّرىّ: ج 1، ص 254) ... باقی مطلب

    [ 12 November 2021 ]

    8 ربیع الثانی(1443ھ ولادت امام حسن العسکری علیه السلام کےموقع پر

    علمائے فریقین کی اکثریت کااتفاق ہے کہ آپ بتاریخ ۱۰/ ربیع الثانی ۲۳۲ ہجری یوم جمعہ بوقت صبح بطن جناب حدیثہ خاتون سے بمقام مدینہ منورہ متولدہوئے ہیں۔
    آپ کی ولادت کے بعدحضرت امام علی نقی علیہ السلام نے حضرت محمدمصطفیﷺ کے رکھے ہوئے ”نام حسن بن علی“ سے موسوم کیاہے۔ ... باقی مطلب

    [ 22 October 2021 ]

    17 ربیع الاول (1443ھ) میلاد با سعادت صادقین علیہم السلام کےموقع پر

    جناب رسول خدا (ص) کی ولادت باسعادت عام الفیل میں انوشیروان عادل کے حکومت کے ایام میں 17 ربیع الاول کو مکه معظمہ میں اپنے ہی گھر میں جمعہ کے دن طلوع فجر کے وقت ہوئی ۔ اور اسی دن ۸۳ھ میں امام جعفر صادق علیہ السلام کی ولادت باسعادت بھی ہوئی لہٰذا اس دن کی شرافت میں مزید اضافہ ہوا ۔ ... باقی مطلب

    [ 14 October 2021 ]

    8ربیع الاول(1443ھ) شهادت امام عسکری علیه السلام کےموقع پر

    آپ کی شھادت ۸/ربیع الاول ۲۶۰ھ کو سامرامیں هوئی اور آپ کو اپنے پدر بزرگوار کے جوار میں (آپ کے هی مکان میں)دفن کیا گیا۔
    امام حسن عسکری علیہ السلام کے دور حیات کا اکثر حصہ عباسی دارالسلطنت سامرا میں نظربندی یا قید کی حالت میں گزرا مگر اس حالت میں بھی آپ اپنے آباء واجداد طاهرین کےمانند خورشید عالم تاب اور مناره هدایت بن کے رهے.بالآخر ۸/ربیع الاول ۲۶۰ھ کو سامرامیں آپ کو زهر سے شهید کیا گیا اور آپ کو اپنے پدر بزرگوار کے جوار میں (آپ کے هی مکان میں)دفن کیا گیا۔ ... باقی مطلب

    [ 27 September 2021 ]

    20صفر(1443ھ)امام حسین (ع) اور ان کے باوفا اصحاب کا چہلم

    زیارت اربعین کی اہمیت سے متعلق بہت ساری روایات معصومین علیہم السلام سے نقل ہوئی ہے انہیں روایتوں میں سے ایک معروف روایت امام حسن العسکری علیہ السلام سے نقل ہوئی ہے ؛
    امام حسن عسکری علیہ السلام نے اس حدیث میں پانچ چیزوں کو مومن کی علامت قرار دیا ہے۔
    ۱۔انگوٹھی پہننا
    ۲۔اکیاون رکعت نماز پڑھنا کہ جو مستحب اور واجب نمازوں کا مجموعہ ہے ۔
    ۳۔نما ز اور سجدہ کی حالت میں پیشانی کا مٹی پر رکھنا۔
    ۴۔نماز میں بسم اللہ الرحمن الرّحیم کا اونچی آواز سے پڑھنا۔
    ۵۔زیارت اربعین۔ ... باقی مطلب

    [ 13 September 2021 ]

    مرحوم آيت الله السيد عادل العلوي (قدس سرہ) کی چھلم کے موقع پر

    مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کے چالیسویں کی مناسبت سے مسجد امام رضا علیہ السلام (گزرخان)قم المقدس ایران میں مجلس اور قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیاہے۔ ... باقی مطلب

    [ 6 August 2021 ]

    رحلت جانسوز حضرت آيت الله السيد عادل العلوي(رہ )کے موقع پر

    إِذَا مَاتَ الْعَالِمُ ثُلِمَ فِي الْإِسْلَامِ ثُلْمَةٌ لَا يَسُدُّهَا شَيْ ءٌ "
    عالم کی موت سے اسلام میں وہ خلاء پیدا ہوجاتا ہے جسے کوئی چیز نہیں بھر سکتی ۔
    نہایت ہی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے عالم ربانی، اخلاق و عرفان کے عظیم معلم حضرت آيت الله السيد عادل العلوي(رہ ) دار فانی سے رخصت ہوکر اپنےمعبود حقیقی سے جا ملے۔ آپ کے رحلت کی خبر سن کر ہم سب کے قلوب کو مغموم اور آنکھوں کو اشکبار کر دیا، ملت تشیع ایک راہنما، حق پرست عالم دین اور عظیم شخصیت سے محروم ہو گئی۔ ... باقی مطلب

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں