سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
آخری خبریں اتفاقی خبریں زیادہ دیکھی جانے والی خبریں
  • 18ذی الحجہ(1445ھ)عید غدیر خم تاج پوشی امام علی ؑ کے موقع پر
  • 7ذی الحجہ(1445ھ)شہادت امام محمد باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 29ذیقعدہ(1445ھ)شہادت امام محمد تقی علیہ السلام کےموقع پر
  • یکم ذیقعدہ(1445ھ)ولادت حضرت معصومہ(س)کےموقع پر
  • 25شوال(1445ھ)شہادت امام جعفر صادق (ع) کے موقع پر
  • 15 شعبان(1445ھ)منجی عالم حضرت بقیہ اللہ (عج) کی ولادت کے موقع پر
  • اعیاد شعبانیہ (1445ھ)تین انوار ھدایت کی ولادت باسعادت کے موقع پر
  • 25رجب (1445ھ)حضرت امام کاظم علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر
  • 13رجب (1445ھ)حضرت امام علی علیہ السلام کی ولادت کے موقع پر
  • 20جمادی الثانی(1445ھ)حضرت فاطمہ زہرا کی ولادت کے موقع پر
  • 13جمادی الثانی(1445ھ) حضرت ام البنین کی وفات کے موقع پر
  • 17ربیع الاول(1445ھ)میلاد باسعادت صادقین( ع) کے موقع پر
  • رحلت رسولخدا، شہادت امام حسن مجتبیٰ ؑاور امام رضا ؑکے موقع پر
  • 20صفر (1445ہجری) چہلم امام حسین علیہ السلام کے موقع پر
  • 10محرم (1445ھ)امام حسین( ع)اور آپکے با وفا اصحاب کی شہادت
  • مرحوم آیت اللہ سید عادل علوی (قدس سرہ) کی دوسری برسی کے موقع پر
  • 18ذی الحجہ(1444ھ) عید غدیرخم روز اکمال دین اوراتمام نعمت
  • 15ذی الحجہ(1444ھ)ولادت امام علی النقی علیہ السلام کےموقع پر
  • 7ذی الحجہ(1444ھ)شہادت امام باقر علیہ السلام کےموقع پر
  • 15شعبان المعظم(1444ھ)ولادت امام مہدی (عج) کےموقع پر
  • آخری خبریں

    اتفاقی خبریں

    زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

    نائجیریاکے حادثے کی مخالفت میں حضرت آیت اللہ سیدعادل علوی کابیان

    بسم الله الرحمن الرحيم

    نائجیریاکے حادثے کی مخالفت میں حضرت آیت اللہ سیدعادل علوی کابیان

    براعظم افریقہ میں شیعہ کشی ،ایک مسلمان قوم   جو خدا اور اس کے رسول اور اہل بیت کی عقیدت رکھتے تھے اماموں کی تعلیم پر ایمان لے آئے نائجیریامیں اسلام حق کی دفاع کرتے تھے   خاص طور پر اسلامی تحریک کے رہنما علامہ مجاهد شيخ ابراهيم زكزکي خداان کوطول عمردیں ان مجاہدین پرہمارا  سلام ہو۔اللہ آپ کی کوششوں اور آپ کے  جہادکو شرف قبولیت اورآپ کی محنتوں کا اجر عطافرمائیں۔  

    خداوند کاارشادگرامی ہے ۔" فلا تهنوا ولا تحزنوا وأنتم الأعلون، آپ اداس اورناامید نہ ہوں چونکہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک آپ کامرتبہ بلندہے۔

    وسيعلم الذين ظلموكم كما ظلموا آل محمد عليهم السلام أيّ منقلب ينقلبون، والعاقبة للمتقين" اور کمزوری نہ دکھاؤ اور رنجیدہ نہ ہو اور تم برتری رکھتے ہوا اگر تم ایمان رکھتے ہو۔

    اورآپ کے سچے شہیدوں کیلئے مبارک ہو ،اوران زخمی کاخداشفیع ہے۔کیونکہ خداسب سے بہتر دلجوئی کرنے والاہے۔ اور شہیدوں کے صبر، بخشش اور مزاحمت قادِرِ مُطلَق خُدا کے نام پر، افریقہ کےبراعظم میں توحیداورولایت محمدوآل محمدکےدرخت کی  جڑیں ہیں اور اپنے معصوم و پاکیزہ دین کی طرف سے سیراب کرتی ہے ۔جوجنت سے ملتی ہے ۔اوریہ شہید زندہ ہے ۔خداوندان کورزق فراہم کرتاہے ۔خداوندعالم ارشادفرماتے ہیں۔ فمنهم من قضى نحبه ومنهم من ينتظر،کچھ ہلاک ہو گئے اور کچھ ان کا انتظار کر رہے تھے۔مظلوم کایہ خون حق کی طرف دعوت دیتاہے اورتمام مسلمانوں  کوجگاتاہے افریقہ اورپانچ برا اعظموں کے معماروں کودعوت دےرہاہے ۔

    آخرمیں نائجیریا کی حکومت سے  اسلامی تحریک کے رہنما علامہ مجاهد شيخ ابراهيم زكزکي کی جلدرہائی  کا ہم مطالبہ کرتےہیں۔اورہمارا مطالبہ ہے جوبے گناہ مومنین کوزدکوب کرتےہے ان مجرموں کو فی الفورسزادی  جائے۔