سوال جلد ی ارسال کریں
اپ ڈیٹ کریں: 2024/6/30 زندگی نامہ کتابیں مقالات تصویریں دروس تقریر سوالات خبریں ہم سے رابطہ
زبان کا انتخاب
همارے ساتھ رهیں...
مقالوں کی ترتیب جدیدترین مقالات اتفاقی مقالات زیادہ دیکھے جانے والے مقالیں

(ختم بسملہ ہرحاجت کیلئے)تحفے اورہدایا ۔1

آیت الله سید عادل علوی ترجمه:ذاکرحسین ثاقب ... باقی مطلب

امام حسین (ع)کی زیارت عرش پر الله کی زیارت هے

بقلم ایت الله الاسیاذ سید عادل العلوی -مترجم مصطفی علی فخری ... باقی مطلب

تولا وتبرا۔ سیدعادل علوی مدظلہ

اللہ رب العزت اپنی محکم کتاب قرآن حکیم میں اپنے حبیب پیغمبراکرم سے خطاب کرتے ہوئے ارشادفرماتاہے۔" قل لااسئلکم علیہ اجرا الاالمودۃ فی القربیٰ ومن یقترف حسنۃ نزدلہ فیھاحسناان اللہ غفورشکور "یعنی اے رسول لوگوں سے کہدو کہ میں تم سے اپنے اقرباکی محبت کے سواکوئی اجررسالت نہیں مانگتا۔اورتم میں جو بھی حسنہ فراہم کرے گاہم اسکے حسنات میں اضافہ کردیں گے۔بیشک اللہ بڑابخشنے والا اوربہت قدردان ہے۔ ... باقی مطلب

حافظہ کی تقویت اورسلامتی کیلئے

مجھے خوشی ہے کہ سوشل نیٹ ورک کے پروگرامز کے ساتھ اپنے عزیزوں اور دوستوں سے رابطے میں ر ہوں ۔یہ وہ دعائیں،اذکار،ورد اورمجرب نسخہ ہے جو "تحفے اورہدایا " کے عنوان سے حاجات کی برآوری کیلئے بیان کرتےہیں۔ پہلا تحفہ آغاز کے طور پر پیش کیا گیا اورجس میں بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کا آغاز کیا۔کہ (كلّ أمر ذي بال لم يبدء بالبسملة فهو أبتر)۔الحمدللہ دوستوں کی طرف سے استقبال ہوا ورہم ان تمام عزیزوں کے شکرگزارہیں ۔
لیکن کچھ برادران نے واٹساپ کے ذریعے دوسرےتحفے کے لئےمجھ سے درخواست کی ۔خداکا شکر اداکرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ نے مجھے اس امر خیرکی توفیق دی۔ ... باقی مطلب

حسن اور احسن قرآن کی روشنی میں

از: سیدعادل علوی(مدظلہ)
ترجمہ: ذاکرحسین ثاقب ... باقی مطلب

دعا عبادت کامغزہے ۔

از: سیدعادل علوی(مدظلہ)
ترجمہ: ذاکرحسین ثاقب ڈوروی
... باقی مطلب

زینب کبری لوح محفوظ کی زینت

بقلم ایت الله الاستاذ السید المجاهد عادل العلوی ... باقی مطلب

سوال بھیجیں